چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر
09 مارچ 2024
چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان کو انکی عدالت عظمیٰ پاکستان میں بطور جج تقرری پر الوادعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر عدالت عالیہ بلوچستان کے عزت مآب جج صاحبان ، رجسٹرار اور عدالت عالیہ بلوچستان کے ملازمین نے نیک تمناؤں کے ساتھ انہیں رخصت کیا۔