وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے وفد نے عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا سے ملاقات کی۔
27 نومبر 2025
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ کے وفد نے محترمہ فوزیہ وقار ، وفاقی محتسب کی سربراہی میں عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا سے ملاقات کی۔