عدالت عالیہ بلوچستان
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے نئے تعینات شدہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے حلف لیا۔ یہ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منقعد ہوئی۔