چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کی تقریب حلف برداری


 08 دسمبر 2025

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس محمد کامران خان ملا خیل سے عزت مآب گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر ہاؤس میں ہونے والی ایک تقریب میں حلف لیا۔ تقریب میں عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان ، وکلاء ، ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان اور حکومتی آفیسران نے شرکت کی۔