عزت مآب جسٹس نجم الدین مینگل کی تقریب حلف برداری


 19 جنوری 2026

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے عزت مآب جسٹس نجم الدین مینگل سے عدالت عالیہ بلوچستان کے جج کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں عدالت عالیہ بلوچستان کے معزز جج صاحبان، وکلا اور ماتحت عدلیہ کے معزز جج صاحبان نے شرکت کی۔