عدالت عالیہ میں داخلے کےلئے اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔


 01 جنوری 2025
کسی بھی تکلیف سے بچنے کےلئے عدالت آنے والے ہر خاص و عام شخص کےلئے لازم ہے کہ اپنا اصل شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔