اسسٹنٹ، اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسر اور جونیئر کلرک کی آسامیوں کے لیے تحریری امتحان کا شیڈول
22 اکتوبر 2026
درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواست دینے والے تمام اہل امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل شیڈول کے مطابق تحریری امتحان میں شرکت کریں:
| نمبر شمار | آسامی کا نام | امتحان کی تاریخ اور دن | امتحان کا مقام اور وقت |
|---|---|---|---|
| 01. | اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسر (BPS-16) | 29.10.2026 (بروز جمعرات) | وقت: سہ پہر 03:00 بجے فسیلیٹیشن سینٹر کے سامنے پارکنگ ایریا، عدالت عالیہ بلوچستان، حالی روڈ، کوئٹہ |
| 02. | اسسٹنٹ (BPS-16) | 30.10.2026 (بروز جمعہ) | |
| 03. | جونیئر کلرک (BPS-11) | 31.10.2026 (بروز ہفتہ) | سیریل نمبر 01 تا 2500 وقت: صبح 10:00 بجے سیریل نمبر 2501 تا 5778 وقت: سہ پہر 03:00 بجے فسیلیٹیشن سینٹر کے سامنے پارکنگ ایریا، عدالت عالیہ بلوچستان، حالی روڈ، کوئٹہ |
- ◆ اہل اور نااہل امیدواران کی فہرستیں عدالت عالیہ بلوچستان کے نوٹس بورڈ اور ویب سائٹ (www.bhc.gov.pk) پر دستیاب ہیں۔
- ◆ امیدواران اپنے اصل قومی شناختی کارڈ (CNIC) کے ہمراہ آئیں۔
- ◆ امیدواران کو موبائل فون یا کسی بھی قسم کے الیکٹرانک آلات لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
- ◆ امیدواران اپنا قلم اور رائٹنگ بورڈ اپنے ہمراہ لائیں۔
(محمد اشرف بازئی)
ایڈیشنل رجسٹرار
ایڈمنسٹریشن