بلوچستان بار کونسل کے ممبران کے ساتھ ملاقات
10 جولائی 2020
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب سینئر پونی جج ، جسٹس نعیم اختر افغان کے ہمراہ وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل، بلوچستان بار کونسل کے ممبران، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ساتھ ملاقات کی ۔