ڈھاڈر کی عدالتوں کا معائنہ
26 ستمبر 2020
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ ، عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ، اور عزت مآب جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ ڈھاڈرکی عدالتوں کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب آفتاب احمد لون، ممبر انسپکشن ٹیم اور ملک شعیب سلطان سیکرٹری ٹو عزت مآب چیف جسٹس بھی موجود تھے۔