عزت مآب چیف جسٹس پاکستان کے اعزاز میں عشائیہ
30 ستمبر 2020
پاکستان بار کونسل کی جانب سے عزت مآب چیف جسٹس پاکستان ، جناب جسٹس گلزار احمد ، عزت مآب جناب جسٹس فیصل عرب، عزت مآب جناب جسٹس اعجاز الا احسن اورعزت مآب جناب جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ اِس موقع پر عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان اور عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔