جوڈیشل کمپلیکس خانوزئی کا افتتاح
11 جولائی 2020
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس خانوزئی کا افتتاح کیا ۔جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب آفتاب احمد لون، ممبر انسپکشن ٹیم ، حکومتی آفیسران اور وکلاء اس موقع پر موجود تھے۔