یواین او ڈی سی کے نمائندوںکی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات
15 دسمبر 2020
یو این او ڈی سی کےنمائندوں نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل سے ملاقات کی ۔اس موقع پر عزت مآب جناب جسٹس نعیم اختر افغان، سینئر ترین جج عدالت عالیہ بلوچستان، جناب راشد محمود، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ،ملک شعیب سلطان، سیکرٹری ٹو عزت مآب چیف جسٹس اور سید حسن شیراز، سسٹم اینالسٹ ، عدالت عالیہ بلوچستان بھی اس موقع پر موجود تھے۔