یورپین یونین کے وفد برائے پاکستان کی سفیر کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات
21 اکتوبر 2021
محترمہ اینڈڈریولا کامینارا ، یورپین یونین کے وفد برائے پاکستان کی سفیر نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر جناب راشد محمود، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔