عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ ، سینئر ترین جج ، عدالت عالیہ بلوچستان کے ہمراہ ضلع جیل تربت کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ جیل میں تمام قیدیوں سے ان کے مسائل معلوم کئے اور موقع پر ان کے بارے میں احکامات جاری کئے