یو این ڈی پی کے ریزیڈنٹ ریپرزنٹیٹو برائے پاکستان کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات
02 ستمبر 2021
یو این ڈی پی کے ریزیڈنٹ ریپرزنٹیٹو برائے پاکستان نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، سینئر ترین جج عدالت عالیہ بلوچستان اور جناب راشد محمود، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔