بسیمہ اور ناگ کی عدالتوں کا معائنہ
12 مارچ 2022
عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ نے عزت مآب جنا ب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ بسیمہ اور ناگ کی عدالتوں کا معائنہ کیا ۔ انہوں نے وہاں شجرکاری بھی کی ۔اس موقع پر جناب نوروز خان ہوتھ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خاران ، ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان اور وکلاء بھی موجود تھے۔