عزت مآب چیف جسٹس نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کوئٹہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا۔


 14 ستمبر 2022

عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے جناب منظور احمد بنگلزئی، جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کو گرانٹ ان ایڈ کے تحت عدالت عالیہ بلوچستان میں موجود ہائی کورٹ بار روم کی تعزین و آرائیش کے لئے پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا۔