نوشکی کی عدالتوں کا معائنہ
26 فروری 2022
عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ نے عزت مآب جنا ب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ نوشکی کی عدالتوں کا معائنہ کیا ۔ انہوں نے بار روم میں وکلاء سے ملاقات بھی کی ۔ اس موقع پر جناب نذیر احمد خجک ، ممبر انسپکشن ٹیم ، جناب پذیر احمد بلوچ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشکی اور ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان بھی موجود تھے۔