کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران کی عزت مآب چیف جسٹس سے الوداعی ملاقات


 18 اکتوبر 2022

کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس نعیم اختر افغان سے الوداعی ملاقات کی اس موقع پر عزت مآب سینئر ترین جج ، جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ بھی موجود تھے۔