سینٹرل جیل خضدار کا معائنہ


 11 مئی 2024

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑنے عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ اور عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ سینٹرل جیل خضدار کا معائنہ کیا۔ اِس موقع پر جناب داؤد خان ناصر، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان، جناب پذیراحمد بلوچ، ممبر انسپکشن ٹیم ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان اور وکلاء بھی موجود تھے۔