ضلع کی تاریخ


--
ڈیرہ اللہ یار

ڈیرہ کا مطلب اردو ،پنجابی ، سندھی ، سرائیکی اور دوسری بہت سی زبانوں میں مسکن یا بندوبست ہے۔ تو ڈیرہ اللہ یار کا مطلب بندوبست یا اللہ یارکا شہرہے ۔ پاکستان کے بہت سے شہروں سے پہلے ڈیرہ آتا ہے جیسے ڈیرہ اسماعیل خان یا ڈیرہ غازی خان۔