لورالائی میں باغبانی
13 اکتوبر 2013
میں سید انور آفتاب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ہمیں خوش دلی سے خوش آمدید کہا ہم نے لورالائی کے باغیچوں کے لئے دوررس اور مختصر درینے کے پلان پر غور کیا بعد میں ہم نے عمارت اور ارد گرد کی زمنیوں کا دورہ کیا اور موجودہ ٹیوب ویل اور اوپر کی ٹنکی کا معائنہ کیا۔
نئے پودے
درج ذیل پودے اور پھولوں کے بیج ہم نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں لگائے۔
- سرو ( 10 پودے)
- چنار ( 10 پودے)
- کوئٹہ پائن ( 10 پودے)
- کالی مرچ ( 10 پودے)
- بوتل برش ( 100 گرام)
- سالویہ ( لوکل 40 گرام ، سفید 20گرام ، سرخ 16 گرام ، جامنی 17 گرام)
- سلوسیہ ( مقدار 9 گرام )
- گلابی ( مقدار 10 گرام )
- زینیہ ( مقدار 30 گرام )
- اینتھرینم ( مقدار 15 گرام )
- بالسم ( مقدار 8 گرام )
- پورٹولکا( مقدار 7 گرام )
موسمی پھولوں کی تجاویز
ربیع موسم ( 15اکتوبر2012 سے 15فروری 2013)
- کلنڈیولا ( مقدار 10 پیکٹ)
- سٹاک ( مقدار 10 پیکٹ)
- وربینا( مقدار 10 پیکٹ)
- اینتوریم ( مقدار 10 پیکٹ)
- رینوکلس( مقدار 10 پیکٹ)
- ڈائنٹس ( مقدار 10 پیکٹ)
- بنفشہ ( مقدار 10 پیکٹ)
- سویٹ والیم ( مقدار 10 پیکٹ)
- السہم ( مقدار 10 پیکٹ)
خریف موسم ( 15 فروری 2013 تا 15 اکتوبر 2013)
- میری گولڈ ( مقدار 10 پیکٹ)
- پٹونیا ( مقدار 10 پیکٹ)
- الیسئر( مقدار 10 پیکٹ)
- کوسموس ( مقدار 10 پیکٹ)
- گازانیہ ( مقدار 10 پیکٹ)
- سالویہ مقامی ( مقدار 50 گرام)
نتیجہ
احاطہ کے سامنے کے حصے میں بہت سے پودے جن میں پھولوں کی جھاڑ یوںاور موسمی پھولوں کی ضرورت ہے عمارت کے پیچھے اور ساتھ کے حصے بہت بڑے ہیں اور سامنے کا حصہ بہت خوبصورت ہے۔