اکثر پوچھے گئے سوالات


اِس وقت موسیٰ خیل میں عدالتی کمپلیکس میں کوئی عدالت کام نہیں کر رہی کیونکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج موسیٰ خیل کا چارج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لورالائی کے پاس ہے۔