ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشکی کا پیغام


عدالتوں کی خودکاری اور ایک جامع انتظام کا نظام دن کی ضرورت ہے جس کا احساس عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کو ہے۔ وہ آگے بڑھ رہے ہیں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹھوس اقدام لے رہے ہیں۔ تاکہ یہ مقصد حاصل کیا جائے۔

مواصلات کو بہتر بنانا ہے اور عدالتوں میں انتظامی امور کی معلومات بڑھا کر سہارا دینا ہے۔ اور مقدمات کے متعلق تمام معلومات باہم فراہم کرنا ہے اور تما اسٹیک ہولڈرز کو زیادہ معلومات فراہم کرنا ہے۔

یہ صوبہ بلوچستان میں نیٹ ورکنگ میں بڑی مدددے گا دوسرے صوبوں کی نسب بلوچستان میں رقبہ بہت زیادہ ہے۔ اور ذرائع آمدورفت آسان نہیں ہیں اسلئے باہمی رابطے نہیں ہے یا سست ہے۔ اب کوئی نوشکی سے بیٹھ کر جان سکتا ہے کہ ایک مقدمہ کب پنجگور میں لگے گا یہ صرف ایک بٹن کے کلک پر ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج