ضلعی عدالتیں ژوب کے متعلق
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ژوب کے قائم ہونے سے پہلے صرف قاضی عدالت ضلع میں موجود تھی۔ پہلی دفعہ 1995 میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت ژوب میں قائم ہوئی لیکن یہاں کوئی کمپلیکس عدالت چلانے کے لئے موجود نہیں تھا ۔1997 میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اپ گریڈ کر دیا گیا اور اس کے لیے ایک نیا کمپلیکس معزز عدالت عالیہ بلوچستان کوئٹہ کی اجازت اور نگرانی میں تعمیر کیاگیا۔
نئے کمپلیکس کا افتتاح16 جون 1998 میں کیا گیا۔اس کمپلیکس میں سیشن عدالت ، عدالت ممبر مجلس شوریٰ ، سول جج ، جوڈیشل مجسٹریٹ ژوب ، جوڈیشل مجسٹریٹ شیرانی اور قاضی ژوب/شیرانی واقع تھیں۔
موجودہ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت ژوب تین عدالتی کمروں، تین چیمبرز ، ایک عملہ کا کمرہ ایک ڈی اے کا آفس ، ایک بار روم اور ایک لائبریری پر مشتمل ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کے ساتھ ساتھ مجلس شوریٰ کی عدالت ، سول جج کی عدالت ، جوڈیشل مجسٹریٹ ژوب کی عدالت ، جوڈیشل مجسٹریٹ شیرانی کی عدالت اور قاضی ژوب/شیرانی کی عدالت سیشن ڈویژن ژوب میں اپنے فرائض سر انجا م دے رہی ہیں۔(اس ویب سائٹ پر صرف معلومات عام معلومات کےمقصد کے لئے ہیں ،معلومات جومہیا کی گئی ہیں (کاروباری نام) اور کوشش کرتے ہیں کہ معلومات کو تازہ اور درست رکھیں۔ اظہار اور تقاضا مسابقت ، درستگی ، قابل اعتماد، مناسب یا دستیابی ویب سائٹ اور سلسلے میں معلومات ، مصنوعات ، سروس یا متعلقہ گرافک جو ویب سائٹ میں کسی بھی مقصد کے لئے شامل ہیں کے لئے ہم کسی قسم کی کوئی نمائندگی اور وارنٹی نہیں رکھتے ۔
کسی بھی ایسی معلومات پر بھروسہ کر نا سختی سے آپ کی اپنی ذمہ داری ہے۔
کسی بھی واقع کی ذمہ داری کسی بھی نقصان یا کسی حد کے بغیر نقصان، بالواسطہ یا نتیجے میں نقصان یا نقصان اور کسی قسم کے نقصان یا کسی قسم کے پیدا ہونے والے ڈیٹا کے نقصان یا منافع سے پیدا ہونے والے یا اس کے سلسلے میں جو ویب سائٹ کے استعمال سے ہو۔)
اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ دوسری ویب سائٹ تک لنک کر سکتے ہیں جو ہمارے کنٹرول میں نہیں (کاروباری نام) ہم خطرات ، مواد اور ان ویب سائٹ کی دستیابی پر کنٹرول نہیں رکھتے ۔کسی بھی لنک کو شامل کرنے کا ضروری مطلب ، سفارش یا ان میں موجود مواد کی توثیق کرنا نہیں ہے۔
ہرکوشش کی جائے گی کہ ویب سائٹ آسانی سے چل رہی ہو تاہم (کاروباری نام) کسی بھی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کریں گے۔اور ذمہ دار نہ ہو ں گے۔ اگر ویب سائٹ عارضی طور پر ٹیکنیکل وجوہات جو ہمارے کنٹرول میں نہ ہو کی وجہ سے دستیاب نہ ہو ۔