ڈیرہ مراد جمالی کی ضلعی عدالتوں کے بارے میں


عدالت کا نام عدالت کی تاریخ عدالت کی عمارت رہائشی عمارت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ مراد جمالی کی عدالت 1995 سے بنی ہوئی ہے عمارت کا افتتاح 21 مارچ 1998 کو ہوا تھا۔  موجود ہے۔ موجود ہے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  نصیر آباد بمقام ڈیرہ مراد جمالی کی عدالت 26 دسمبر 1997 سے چل رہی ہے۔  موجود ہے۔ موجود ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  جھل مگسی بمقام گنداوہ کی عدالت 4مئی 2009 سے چل رہی ہے۔  موجود نہیں ہے۔ لیکن عارضی طور پر محکمہ تعلیم کی عمارت گنداوہ میں انتظام کیا گیا ہے۔ موجود  نہیں ہے۔
عدالت برائے ممبر مجلس شوریٰ نصیر آباد بمقام ڈیرہ مراد جمالی 9 اکتوبر 2010 سے چل رہی ہے۔  موجود نہیں ہے۔ لیکن عارضی طور پر ضلعی عدالت  نصیرآباد بمقام ڈیرہ مراد جمالی میں انتظام کیا گیا ہے۔ عدلیہ کی کالونی ڈیرہ مراد جمالی میں انتظام کیا گیا ہے۔
 عدالت برائے جوڈیشل مجسٹریٹ ڈیرہ مراد جمالی 24 اکتوبر 1994 سے چل رہی ہے۔  موجود ہے۔ موجود ہے۔
عدالت برائے جوڈیشل مجسٹریٹ ڈیرہ مراد جمالی 13 اپریل 2000 سے چل رہی ہے۔  موجود نہیں ہے۔ لیکن عارضی طور پر  ضلعی عدالت نصیر آباد بمقام ڈیرہ مراد جمالی میں انتظام کیا گیا ہے۔ عدلیہ کی کالونی ڈیرہ مراد جمالی میں انتظام کیا گیا ہے۔
عدالت برائے جوڈیشل مجسٹریٹ گنداوہ 27 دسمبر1999 سے چل رہی ہے۔  موجود نہیں ہے۔ لیکن عارضی طور پر محکمہ تعلیم کی عمارت گنداوہ میں انتظام کیا گیا ہے۔ عارضی طور پر محکمہ صحت گنداوہ کے گھر میں انتظام کیا گیا ہے۔
عدالت برائے قاضی  ڈیرہ مراد جمالی 19 اگست 2009 سے چل رہی ہے۔  موجود ہے۔ موجود ہے۔
عدالت برائے قاضی گنداوہ 19 اگست 2009 سے چل رہی ہے۔ موجود نہیں ہے۔ لیکن عارضی طور پر محکمہ تعلیم گنداوہ کی عمارت میں انتظام کیا گیا ہے۔ عارضی طور پر محکمہ صحت کے گھر میں انتظام کیا گیا ہے۔