ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ مراد جمالی کا پیغام
انفارمیشن ٹیکنالوجی وسائل کا ایک بہت طاقتور ذریعہ ہے۔ لیکن آئی ٹی کو موثر طریقے سے لاگو کرنے کےلئے اسے تنظیم کا بنیادی مقصد بنناچاہیے۔ دوسرے الفاظ میں آئی ۔ ٹی کو عدلیہ میں عدالتی نظام کو آگے بڑھانے کے مقصد سے لاگو کرنا چاہیے۔ عدلیہ کے بنیادی مقاصد میں قابِل رسائی ، منصفانہ ، جوابدہ ، شفاف اور بروقت انصاف کی فراہمی شامل ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج