گوادر میں باغبانی


میں نے ابھی تک خود ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت گوادر کا دورہ نہیں کیا لیکن میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے ساتھ رابطے میں ہوں۔عدالت کے احاطہ کی ترتیب جو تبادلہ خیال میں سامنے آئی۔اس کے مطابق عدالت میں جو کچھ درکار ہے اس کے متعلق رائے دے دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو منصوبہ تجویز کر دیاہے۔اور اس انتظار میں ہوں کہ وہ درختوں اور پودوں کی تفصیل مہیا کرے جو کہ لگانے ہیں۔