ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حب کا پیغام


سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پہلے کچھ دہائیوں میں بہت زیادہ ترقی کی ہے ۔ جس نے دنیا کو تبدیل کر دیا ہے۔ جس نے دنیا کو حقیقی معنی میں ایک گلوبل ویلج میں تبدیل کر دیا ہے۔ مختلف شعبوں میں حالیہ ہونے والی ترقی خاص طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کو نزدیک کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے آپس میں علم اور کسی کے بھی تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہے وہ کسی بھی ضلع یا ملک کے دائرہ اختیار میں ہو ممکن ہو گیا ہے۔ دوسرے لفظوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس دنیا کو ہر سطح پر ایک گلوبل ویلج میں تبدیل کر دیا ہے۔

چیف جسٹس عدالت عالیہ کا یہ اقدام کے نئی ویب سائٹ کو جاری کرنا ایک بہت بڑاقدم ہے اس کی وجہ سے تمام لوگوں اور عدلیہ کے اسٹیک ہولڈر کو ہر قدم پر بہت مدد ملے گی۔

معلومات تک آسان رسائی کی وجہ سے ان تمام لوگوں کی کارکردگی میں اضافہ ہو گا جو عدلیہ کے حقیقی کاموں، رفتار اور جلد فیصلوں میں آسانی ہو گی جو کہ عدلیہ کا بنیادی عمل ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج