حب میں باغبانی


12 اکتوبر 2012

گرمجوش استقبال کے بعد میں نے ایک اچھا تبادلہ خیال جناب داؤد خان ناصر ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے مختلف چیزوں پر جسے عملہ اور باغ پر کیا۔ ہم نے چھ ایکڑ عدالتی احاطے کا دورہ کیا۔ گھاس کا علاقہ لوکل گھاس سے ڈھکا ہوا تھا۔ اور اچھا منظم رکھا ہوا تھا۔ نجی اور حکومتی پانی کے ٹینکر باغوں کو سپورٹ کرتے تھے۔ موجودہ پودوں میں شامل ہیں۔

  • کونو کارپس
  • نیم کے درخت
  • دہان
  • نیریم
  • یوروبیاء
  • واشنگیئم پام
  • گلاب 52 ( جنگلی اور قلمی)

نئے پودوں کی تجویز

نام تعداد
دہان 20
پوروبیاء 30
جونیپر 20
گلاب 50
اشوک 80
ربڑ پلانٹ 50
لیگنم 10
کونو کارپس 10
بوگن ویلاء 10
گل مہر 10 10
کیلے کے درخت 10
البیزیا 10

موسمی پھلوں کی تجاویز

نام تعداد
کلینڈولا 10 پیکٹ
سٹاک 10 پیکٹ
وریناء 10 پیکٹ
انیتھریم 10 پیکٹ
رانیکولس 10 پیکٹ
ڈائندس 10 پیکٹ
بنفشہ 10 پیکٹ
سوئٹ ویلم 10 پیکٹ
الاستم 10 پیکٹ
میری گولڈ 10 پیکٹ
پٹونیا 10 پیکٹ
السٹر 10 پیکٹ
کوسموس 10 پیکٹ
غازینہ 10 پیکٹ

نتیجہ

خوبطورتی سے بنائے گئے عدالتی گھر میں ایک خوبصورت باغ ہے۔ باغ گلاب موسمی پھول اور نیم کے درختوں سے ڈھکہ ہوا ہے۔