خضدار میں باغبانی
10 اکتوبر 2012
میں اس موقع کو مناسب جانتے ہوئے جناب منور احمد شاہوانی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ان کی گرم جوش مہمان نوازی اور دوستانہ رویہ پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ہم نے ملاقات کی اور کم عرصہ کےدوران خضدار کے باغیچہ کی بہتری اور ترقی کے منصوبے بنائے اور بعد میں عمارت اور پلاٹوں کا دورہ کیا ۔منصوبے کے تحت بنجر پلاٹوں میں پودے لگاناشامل ہیں۔
مکمل رقبہ 6 ایکڑ ہے۔ٹیوب ویل موجود ہے اور اوپر ایک ٹینکی موجود ہے،موجودہ ذریعوں کی اچھی طرح سے جانچ پڑتال کی اور مختلف نتیجوں پر پہنچے ۔موجودہ پودوں میں پھل کے درخت ،جھاڑیاں اور مندرجہ ذیل پودے شامل ہیں۔
پودوں کے نام | پودوں کی تعداد |
---|---|
کھجور کے درخت | 93 |
کالی مرچ کے درخت | 61 |
کوئٹہ پائن | 9 |
مالٹے کے درخت | 77 |
لیموں کے پودے | 27 |
انار | 129 |
ناشپاتی | 80 |
زیتون | 20 |
انگور | 30 |
سرو | 21 |
جنگلی سرو | 24 |
نیریم | 24 |
روسی زیتون | 6 |
باٹل برش | 17 |
شیشم | 23 |
جنگلی ججوبہ | 06 |
ایکری | 19 |
سیب | 21 |
شہتوت | 23 |
انجیر | 05 |
گلاب | 388 |
بوگن ویلا | 46 |
موتیا | 9 |
رات کی رانی | 7 |
دن کا راجا | 04 |
یاسمین | 06 |
چائنا گلاب | 08 |
کابلی چائنا گلاب | 10 |
لیجسٹونیا | 15 |
ایروکیریا | 06 |
سنٹا | 223 |
جرینیم | 24 |
پریسیمم | 05 |
لونگی | 05 |
لان کے گملے | 14 |
ٹیبل پام | 44 |
ٹوٹل | 1550 |
نئے پودے تجویز کئے گئے۔
پودوں کے نام | پودوں کی تعداد |
---|---|
پام کے مختلف اقسام | 30 |
سٹرس | 100 |
الائچی | 20 |
پریسیمم | 30 |
ناریل کے درخت | 30 |
بوگن ویلا | 100 |
گلاب | 100 |
ایروکیریا | 10 |
فیکس | 20 |
ڈرائسینیا (سبز اور گلابی) | 30 |
لیجسٹونیا | 30 |
بروم | 20 |
سرو | 50 |
گل داؤدی | 100 |
لیموں کے پودے | 10 |
لونگ کے درخت | 10 |
موسمی پھول
ربیع سیزن(15 اکتوبر 2012 سے 15فروری 2013)
- گیندا (10 پیکٹ)
- سٹاک (10 پیکٹ)
- وربینا (10 پیکٹ)
- انتھرینیم (10 پیکٹ)
- گلنار (10 پیکٹ)
- بنفشہ (10 پیکٹ)
- سویٹ ولیم (10 پیکٹ)
- ایلیسیم (10 پیکٹ)
خریف سیزن (15 فروری 2013 تا 15 اکتوبر 2013)
- میری گولڈ (10 پیکٹ)
- پیٹونیا (10 پیکٹ)
- ایسٹر (10 پیکٹ)
- کوسموس (10 پیکٹ)
- گزانیا (10 پیکٹ)
- سالویا مقامی (50 گرام)
اختتام /نتیجہ
عدالت کے گرد کا علاقہ خوبصورت ہے ۔بہت سے پودے اور درخت پہلے سے لگے ہوئے ہیں ۔جو عدالت میں رنگ بکھیر رہے ہیں اور ایک خوشگوار ماحول بنا رہے ہیں۔