کوہلو

ایک عمارت جس میں ایک عدالتی کمرہ بمعہ دفاتر ایک بنگلہ اور تین عملہ کے کواٹر شامل ہیں ۔ 04 مئی 2009 ءکو بنائی اور مکمل کی گئی ۔ عمارت شروع میں جو ڈیشل مجسٹریٹ کو ہلو کے زیر استعمال تھی جو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سبی کی چھتری کے نیچے کام کرتی تھی ۔ بعد میں جب ایڈیشنل سیشن جج کی آسامی 21 اگست 2006 ءمیں بنائی گئی تو یہی عمارت انصاف دینے میں کام آ ئی ۔ اس کے بعد 21 اکتو بر 2009 ءکو جب ضلع کوہلو سیشن ڈویژن کا اعلا ن کیا گیا تو سیشن جج نے اسی احاطہ سے انصاف دینا شروع کردیا ۔