ضلعی عدالتیں کوہلو کے متعلق


ایک عمارت جس میں ایک عدالتی کمرہ بمعہ دفاتر ایک بنگلہ اور تین عملہ کے کواٹر شامل ہیں ۔ 04 مئی 2009 ءکو بنائی اور مکمل کی گئی ۔ عمارت شروع میں جو ڈیشل مجسٹریٹ کو ہلو کے زیر استعمال تھی جو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سبی کی چھتری کے نیچے کام کرتی تھی ۔ بعد میں جب ایڈیشنل سیشن جج کی آسامی 21 اگست 2006 ءمیں بنائی گئی تو یہی عمارت انصاف دینے میں کام آ ئی ۔ اس کے بعد 21 اکتو بر 2009 ءکو جب ضلع کوہلو سیشن ڈویژن کا اعلا ن کیا گیا تو سیشن جج نے اسی احاطہ سے انصاف دینا شروع کردیا ۔

عدالت جوڈیشل مجسٹر یٹ کوہلو

جوڈیشل مجسٹریٹ کوہلو تحصیل کے دفتر جو انتظامیہ کی عمارت ہیں جو دو کمروں پر مشتمل ہے میں کام کررہی ہے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کوہلو انتظامیہ کے کوارٹر کوہلو میں رہتا ہے ۔

عدالت قاضی کوہلو

کو ہلو میں قاضی انتظامیہ کی عمارت تحصیل کے دفتر کوہلو میں کام کرتا ہے ۔ یہ بھی دو سادہ کمروں پر مشتمل ہے ۔ 20 اکتوبر 2009 ءمیں ضلع کوہلو سیشن ڈویژن بنا ۔ اس میں ایڈیشنل سیشن جج ، جو ڈیشل مجسٹریٹ اور قاضی شامل ہیں ۔

ممبر مجلس شور ی کو ہلو کی آ سامی ابھی تک خالی ہے ۔