کوہلو میں باغبانی


14 فروری 2012

میں اس موقع پر جو ڈیشل مجسٹریٹ کو ہلو کے گرم جو ش استقبال پر شکریہ ادا کرتا ہو ں ، چاردیواری کے اندر ایک بہت بڑ ے علا قے کو بہتر کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ۔ لان اور باغ عمارت میں بہت صحت مندنہیں تھے ۔ کچھ حالات کی وجہ سے جس پر ہم نے مزید بحث کی اور کچھ حل پر پہنچے یہ رقبہ تقریباََ 4 ایکڑ پر محیط تھا۔ بہت سے درخت اور پودے تجویز کیے ۔

ان مخصو ص پھلدار درختو ں اور سجا وٹی پودے کو لگانے کی وجہ سے ان پر کام کا بوجھ کم ہوجائےگا۔ اور ان پودو ں کی وجہ سے صحت مند ہوجائے گے ۔ انہیں شر و ع میں کم از کم 200 درختو ں اور پو دو ں کی ضرورت ہے ایک قابل اعتماد پانی کا ذریعہ بھی دستیا ب ہے ۔

نتیجہ/ اختتام

تمام کمپاؤنڈ کو سر سبز کرنے کیلئے ایک جامع منصو بے کی ضرورت ہے تاکہ اس پر تو جہ دی جاسکے ۔ اس کے لئے میں نے زمین کا نقشہ بنانے کا وعدہ کیا تاکہ تین سالوں میں قدم بہ قدم اس علا قے کی تزئین بنا یا جائے ۔

دوبارہ دور ہ

کوہلو کے اکاؤنٹنٹ نے میرے دفتر کا دور ہ کیا اوراسے یہ صلا ح دی گئی کہ وہ پھلدار درخت جیسے کہ سیب ، بادام ، ناشپاتی ، آڑو کے درخت خریدے ہم اس چیز کا انتظار کررہے ہیں کہ خریدی گئی چیزوں کی فہرست ہمیں ملے ۔