ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج مستونگ کا پیغام


سیشن عدالت مستونگ پرانے سیشن عدالتوں میں سے صوبہ بلوچستان کی سب سے پرانی ضلعی عدالت ہے۔یہ ایک جولائی 1957 سے کام کر رہی ہے۔
اگرچہ ہم خواہش رکھتے ہیں کہ اس ویب سائٹ کو سائل،پارٹیز اور عوام الناس بڑی تعداد میں استعمال کریں۔ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے کا م کی ابتداء کی معلومات اور اہم واقعات اس پر دیں۔

ہم اسے ایسے حل کریں گے کہ ویب سائٹ پر مستونگ عدالت کے حوالے سے اپ ڈیٹ رکھیں اور تمام معلومات دیں اور امید رکھتے ہیں کہ تمام محکمہ کی معلومات اور اس سرگرمیوں کے بارے میں شئیر کریں گے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج