پشین

ضلع پشین کو عدالتی مقاصد میں " سیشن ڈویژن پشین" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ دو اضلاع ، ضلع پشین اور ضلع قلعہ عبداللہ پر مشتمل ہے یہ دو اضلاع ایک وسیع علاقے تقریباً 13082 مربع کلومیٹر ( پشین1119 مربع کلومیٹر اور قلعہ عبداللہ 263 مربع کلومیٹر) پر محیط ہیں۔