ڈسٹرکٹ جیل نوشکی کا معائنہ


 18 ستمبر 2020

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ ، عزت مآب جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل ، عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ اور عزت مآب جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل نوشکی کا معائنہ کیا ۔ جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب آفتاب احمد لون، ممبر انسپکشن ٹیم اور ملک شعیب سلطان سیکرٹری ٹو چیف جسٹس بھی اس موقع پر موجود تھے۔