روسٹر
ڈویژن بنچ-I
عزت مآب چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل
عزت مآب جسٹس محمد نجم الدین مینگل
ڈویژن بنچ-II
عزت مآب جسٹس اقبال احمد کاسی
عزت مآب جسٹس محمد رؤف عطاء
ڈویژن بنچ-III
عزت مآب جسٹس شوکت علی رخشانی
عزت مآب جسٹس اللہ داد روشان
ڈویژن بنچ-IV
عزت مآب جسٹس گل حسن ترین
عزت مآب جسٹس سردار احمد حلیمی
ڈویژن بنچV
عزت مآب جسٹس محمد عامر نواز رانا
عزت مآب جسٹس عبدالقیوم لہڑی
سنگل بنچ-I
عزت مآب چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل
سنگل بنچ-II
عزت مآب جسٹس اقبال احمد کاسی
سنگل بنچ-III
عزت مآب جسٹس شوکت علی رخشانی
سنگل بنچVI
عزت مآب جسٹس گل حسن ترین
سنگل بنچV
عزت مآب جسٹس محمد عامر نواز رانا
سنگل بنچVI
عزت مآب جسٹس سردار احمد حلیمی
سنگل بنچVII
عزت مآب جسٹس محمد نجم الدین مینگل
سنگل بنچVIII
عزت مآب جسٹس محمد رؤف عطاء
سنگل بنچIX
عزت مآب جسٹس اللہ داد روشان
سنگل بنچX
عزت مآب جسٹس عبدالقیوم لہڑی
نوٹ: -
• ڈویژن بنچ Iتا V،) تمام ڈی بی مقدمات کی پیر سے جمعہ تک سماعت کریں گے۔
• عزت مآب جسٹس محمد عامر نواز رانا اور عزت مآب جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل خصوصی ڈی بی ہر جمعہ کو ٹیکس کے معاملات کی سماعت کرے گی۔
• عزت مآب جسٹس شوکت علی رخشانی ، عزت مآب جسٹس گل حسن ترین ، عزت مآب جسٹس محمد عامر نواز رانا ، عزت مآب جسٹس سردار احمد حلیمی ، عزت مآب جسٹس نجم الدین مینگل ، پیر سے جمعرات تک روزانہ کی بنیاد پر ڈی بی مقدمات ختم ہونے کے بعد تمام ایس بی مقدمات کی سماعت کریں گے۔
• سنگل بنچI،II،III،IV،V،VI،VII،VIII،IX اور X تمام ایس بی مقدمات کی سماعت ہر جمعہ کو کریں گے۔
سنگل بنچ-V: عزت مآب جسٹس محمد عامر نواز راناور ایس بی -VIعزت مآب جسٹس احمد حلیمی :
• ہائیکورٹ آرڈیننس 1980 کے تحت ایڈمیرلٹی سوٹ سنیں گے۔
نوٹ: -
• ڈی بی I مفاد عامہ کے مقدمات کی سماعت کرے گی ۔
• نامزد جج کی عدم دستیابی کی وجہ سے عزت مآب چیف جسٹس سرکٹ بنچوں کو دوبارہ تشکیل دے سکتے ہیں۔
• جن مقدمات کی سنوائی کسی بنچ کی جانب سے نہ ہوئی ہو انہیں عزت مآب چیف جسٹس کی جانب سے بنائی گئی اسپیشل ڈی بی کے سامنے رکھا جائے گا۔
• عزت مآب چیف جسٹس مذکورہ بالا امور کے علاوہ کسی بھی بنچ کو کوئی بھی مقدمہ تفویض کرسکتے ہیں۔
•عزت مآب جسٹس گل حسن ترین اور عزت مآب جسٹس سردار احمد حلیمی سرکٹ بنچ لورالائی کے تمام ایس بی اور ڈی بی مقدمات کی سماعت کریں گے۔
•عزت مآب جسٹس محمد عامر نواز رانا اور عزت مآب جسٹس عبدالقیوم لہڑی سرکٹ بنچ خضدار کے تمام ایس بی اور ڈی بی مقدمات کی سماعت کریں گے۔