نظام انصاف میں انسانی حقوق کا تحفظ کے موضوع پر تربیتی پروگرام


 25 اگست 2021

عزت مآب جناب جسٹس نذیر احمد لانگونے جوڈیشل اکیڈمی بلوچستان میں منقعد ہونے والے تربیتی پروگرام " نظام انصاف میں انسانی حقوق کا تحفظ " کے پہلے بیج کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔