نظام انصاف میں انسانی حقوق کا تحفظ کے موضوع پر تربیتی پروگرام


 13 نومبر 2021

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان نےبلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقدہونے والے تربیتی پروگرام " نظام انصاف میں انسانی حقوق کا تحفظ " کے چھٹے بیج کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔