بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی ورکشاپ
11 ستمبر 2021
عزت مآب چیف جسٹس ، جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے جوڈیشل اکیڈمی بلوچستان میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ "بلوچستان میں انصاف کی فراہمی میں انسانی حقوق کا تحفظ "کے اختتام پر شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر جسٹس ریٹائرڈ مہتا کیلاش ناتھ کوہلی اور جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان نے بھی موجود تھے۔