قانونی کی حکمرانی اور قانونی اخلاقیات پر ایک روزہ سینسیٹائزیشن سیشن


 11 دسمبر 2021

عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان نےقانونی کی حکمرانی اور قانونی اخلاقیات پر عدالت عالیہ بلوچستان کے آڈیٹوریم میں لیکچر دیا جس میں بڑی تعداد میں وکلاء نے شرکت کی ۔لیکچر کا انعقاد کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے کیا گیا تھا۔