8 اگست 2016 کے خودکش دھماکے کے شہدا ء کے لئے تعزیتی ریفرنس اور فاتحہ خوانی


 08 اگست 2021

عزت مآب معزز جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان ، ضلعی عدلیہ کے آفیسران، وکلاء اور شہداء کے ورثاء نے سانحہ 8 اگست کے شہداء کی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔