عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ


 01 اگست 2021

عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان کی جانب سے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کی عدالت عظمیٰ میں بطور جج تعیناتی پر ان کے اعزاز شاندار عشائیہ دیا گیا ۔ عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کو عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان کی جانب سے تحائف بھی پیش کئے گئے۔اِس موقع پر عزت مآب جسٹس اعجاز الاحسن اور عزت مآب جسٹس یحیٰ آفریدی، جج عدالت عظمیٰ پاکستان نے بھی شرکت کی۔