جوڈیشل کمپلیکس کچلاک کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب
07 اپریل 2021
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے جوڈیشل کمپلیکس کچلاک کا سنگ بنیاد رکھا۔ اِس موقع پر عزت مآب چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت ، جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، ممبر انسپکشن ٹیم ،عدالت عالیہ بلوچستان، سیکرٹری ٹو عزت مآب چیف جسٹس ،ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان ،حکومتی آفیسران اور معزز وکلاء بھی موجود تھے۔