کوئٹہ کچہری میں شجر کاری
20 فروری 2021
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کے ہمراہ کوئٹہ کچہری کی تعزین و آراش کے کام کا معائنہ کیا اور کچہری کے احاطہ میں درخت لگا کر شجرکاری بھی کی ۔ جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، ملک شعیب سلطان ، سیکرٹری ٹو عزت مآب چیف جسٹس اور وکلاء بھی اس موقع پر موجود تھے ۔