عزت مآب چیف جسٹس کا دورہ پسنی


 07 ستمبر 2022

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے عزت مآب جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ اور عزت مآب جسٹس سردار احمد حلیمی کے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ پسنی کی عدالت کا دورہ کیا ۔ عزت مآب چیف جسٹس اور عزت مآب جج صاحبان نے جوڈیشل کمپیکس اور جوڈیشل لاک اَپ پسنی کا معائنہ بھی کیا ۔اِس موقع پر ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان اور وکلاء بھی موجود تھے۔