جوڈیشل کمپلیکس سوراب کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ


 19 فروری 2022

جوڈیشل کمپلیکس سوراب کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ نے عزت مآب جنا ب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس سوراب کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر جناب مراد علی بلوچ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مستونگ ، جناب بشیر احمد بادینی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلات اور ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان بھی موجود تھے۔