کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات


 08 نومبر 2022

کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، سینئر ترین جج عدالت عالیہ بلوچستان اور جناب راشد محمود، رجسٹرار، عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔