جامعہ تربت میں فیکلٹی آف لیگل ایجوکیشن کے لیے اکیڈمک بلاک کا افتتاح
08 ستمبر 2022
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے جامعہ تربت میں فیکلٹی آف لیگل ایجوکیشن کے لیے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا۔اِس موقع پر عزت مآب جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ ، عزت مآب جسٹس سردار احمد حلیمی ، پروفیسر ڈاکٹر جان محمد، وائس چانسلرِ جامعہ تربت ، اساتذہ اور جامعہ تربت کا عملہ اور وکلاء بھی موجود تھے۔